مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8781
باب: جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
من كره أنه يكتب القرآن في الشيء الصغير
حدیث نمبر: 8781
٨٧٨١ - حدثنا (وكيع قال: ثنا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال عظموا القرآن (يعني) (٢) كبروا المصاحف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ قرآن کی تعظیم کرو، یعنی مصاحف کو بڑا رکھو۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ص].