مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8491
باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
في الصلاة عند (المسايفة)
حدیث نمبر: 8491
٨٤٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يونس عن الحسن قال: الصلاة عند المسايفة ركعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قتال کے وقت کی نماز ایک رکعت ہے۔