مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8490
باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
في الصلاة عند (المسايفة)
حدیث نمبر: 8490
٨٤٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جويبر عن الضحاك قال: تكبيرتين عند (المسايفة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ قتال کے وقت دو تکبیریں ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (المسابقة).