مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8492

باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟

في الصلاة عند (المسايفة)

حدیث نمبر: 8492
٨٤٩٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن رجاء بن حيوة (الكندي) (١) قال: كان ثابت بن السمط أو السمط بن ثابت (٢) في مسير في خوف، فحضرت الصلاة ⦗٢٩٧⦘ فصلوا ركبانا فنزل الأشتر فقال: ما له؟ قالوا: نزل فصلى، قال: ما له خالف، خولف (به) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت رجاء بن حیوہ کہتے ہیں کہ ثابت بن سمط یا سمط بن ثابت ایک جنگ میں تھے کہ نما زکا وقت ہوگیا، لوگوں نے سوار ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی۔ اشتر اتر گئے تو انہوں نے (ثابت نے) کہا کہ انہیں کیا ہوا ؟ انہیں بتایا گیا کہ انہوں نے اتر کر نماز پڑھی ہے، انہوں نے کہا کہ انہیں کیا ہوا کہ انہوں نے مخالفت کی، ان کی بھی مخالفت کی جائے۔

حواشی
(١) في [ب]: بياض.
(٢) في فتح الباري ٢/ ٤٢٧، وعمدة القاري ٦/ ٢٦٢، والثقات ٤/ ٩١، أنه ثابت بن السمط أخو شرحبيل بن السمط، وقد أخرج الخبر ابن عساكر ٥٦/ ٢٨٠، وابن المبارك في الجهاد (٢٤٦).
(٣) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8492
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8356»