مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8489
باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
في الصلاة عند (المسايفة)
حدیث نمبر: 8489
٨٤٨٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين أنه كان يقول في صلاة (المسايفة) (١) يومئ إيماءً حيث كان وجهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب تلواریں چل رہی ہوں تو جس طرف بھی رخ ہو اسی طرف منہ کرکے اشارے سے نماز پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [ز]: (المسابقة).