مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8488

باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟

في الصلاة عند (المسايفة)

حدیث نمبر: 8488
٨٤٨٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن (أبي) (١) نجيح عن مجاهد قال: يجزئه تكبيرة عند (السلة) (٢) إذا لم يستطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب قتال کے دوران زیادہ نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو ایک تکبیر ہی کافی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (المسلة)، والمراد: (سلة السيف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8488
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8352»