مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة عند (المسايفة) باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
حدیث نمبر: 8489
٨٤٨٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين أنه كان يقول في صلاة (المسايفة) (١) يومئ إيماءً حيث كان وجهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب تلواریں چل رہی ہوں تو جس طرف بھی رخ ہو اسی طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [ز]: (المسابقة).