مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8487
باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
في الصلاة عند (المسايفة)
حدیث نمبر: 8487
٨٤٨٧ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: الصلاة عند المسايفة (ركعة) (١) يومئ إيماءً حيث كان وجهه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تلواریں چل رہی ہوں تو جس طرف منہ ہو اسی طرف رخ کرکے اشارے سے ایک رکعت پڑھ لو۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط الخبر من: [هـ].