مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8479
باب: کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
في الراعي يجمع بين الصلاتين
حدیث نمبر: 8479
٨٤٧٩ - وعن جويبر عن الضحاك في المريض يصلي قالا: إن شاء جمع بين الصلاتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک (اور حضرت عطاء) مریض کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہے تو دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔