مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8480
باب: کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
في الراعي يجمع بين الصلاتين
حدیث نمبر: 8480
٨٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد اللَّه بن مبارك عن يعقوب عن عطاء في الراعي يقصر قال: إنما يقصر المسافر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء چرواہے کے قصر کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قصر صرف مسافر کرے گا۔