مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8478
باب: کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
في الراعي يجمع بين الصلاتين
حدیث نمبر: 8478
٨٤٧٨ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن يعقوب عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مریض اگر چاہے تو دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔