مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8442
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
من قال إذا وضع رحله (ونزل) أتم
حدیث نمبر: 8442
٨٤٤٢ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن أبي العالية قال: يصلي ركعتين فإذا أطمأن صلى أربعًا، يعني إذا نزل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ وہ دو رکعتیں پڑھے گا اور جب اسے اطمینان حاصل ہوجائے تو چار پڑھے گا، یعنی جب وہ پڑاؤ ڈال لے۔