حدیث نمبر: 8358
٨٣٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال (١): أخبرني عطاء عن ابن عباس قال: لا تقصر إلى عرفة وبطن نخلة، وأقصر إلى عسفان والطائف وجدة، فإذا قدمت على أهل أو ماشية فأتم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم عرفہ اور بطن نخلہ کی طرف سفر کرو تو قصر نہ کرو اور جب عسفان، طائف اور جدہ کی طرف سفر کرو تو قصر کرو، پھر جب تم اپنے گھر والوں کے پاس یا اپنے جانوروں کے پاس آجاؤ تو پوری نماز پڑھو۔

حواشی
(١) في [أ]: زيادة (قال لي جابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8358
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8358، ترقيم محمد عوامة 8224)