مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8359
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8359
٨٣٥٩ - حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) قال: قال لي جابر بن (زيد) (٢): أقصر بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ عرفہ میں قصر کرو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عمر).
(٢) في [ز]: (يزيد).