مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8357
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8357
٨٣٥٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن محارب بن دثار قال: سمعت ابن عمر يقول: إني لأسافر الساعة من النهار (فأقصر) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر میں دن کے کچھ حصے میں بھی سفر کروں تو قصر کروں گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (وأقصر).