مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8308
باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
حدیث نمبر: 8308
٨٣٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن ابن سيرين (قال) (١): سألت عبيدة عن (القراءة) (٢) (فقال) (٣): أسمع (نفسك) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنے آپ کو سناؤ۔
حواشی
(١) في [ب]: (قالا).
(٢) في [ب]: (القرآن).
(٣) في [هـ]: (قال).
(٤) في [ز]: (بنفسك).