مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8307
باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
حدیث نمبر: 8307
٨٣٠٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أشعث (بن) (١) أبي الشعثاء عن الأسود ابن هلال عن عبد اللَّه (قال) (٢): لم يخافت من أسمع أذنيه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس نے (قراءت کرتے ہوئے) اپنے کانوں کو سنا دیا اس نے آہستہ (بے آواز) نہیں پڑھا۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (عن).
(٢) في [ب]: (قالا).