مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8309
باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
حدیث نمبر: 8309
٨٣٠٩ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عاصم عن الحسن أنه قال في قراءة النهار: أسمع (نفسك) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن دن کی نمازوں کی قراءت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اپنے آپ کو سناؤ۔
حواشی
(١) في [ز]: (بنفسك).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].