مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في المسجد ينسب إلى القوم (فيقال) مسجد بني فلان باب: کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 8285
٨٢٨٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يقول: مسجد بني فلان ولا يرى بأسا أن يقول: مصلى بني فلان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ یہ کہا جائے بنو فلاں کی مسجد البتہ بنو فلاں کی جائے نماز کہنے کو جائز قرار دیتے تھے۔