مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8286
باب: کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
في المسجد ينسب إلى القوم (فيقال) مسجد بني فلان
حدیث نمبر: 8286
٨٢٨٦ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن محارب عن جابر أنه قال: فأتى مسجد معاذ (في حديث) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ ایک حدیث میں فرماتے ہیں کہ ” پھر وہ معاذ کی مسجد میں آئے “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك].