مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8058

باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے

من كره إخراج العصى من المسجد

حدیث نمبر: 8058
٨٠٥٨ - وسألت الحكم فقال: صرهن حتى تردهن فإني بلغني أن لهن صياحا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں باندھ کر رکھو یہاں تک کہ انہیں واپس لوٹا دو، کیونکہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ وہ چیختی ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8058
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8058، ترقيم محمد عوامة ---)