مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8059
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
من كره إخراج العصى من المسجد
حدیث نمبر: 8059
٨٠٥٩ - حدثنا معتمر عن داود أبي الهيثم قال: (سمعت) (١) ابن سيرين يقول لغلام له أو لخادمه: إن وجدت في خفي حصاة فردها إلى المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اپنے غلام یا خادمہ سے کہا کرتے تھے کہ اگر تمہیں میرے موزے میں کوئی کنکر ملے تو اسے مسجد میں واپس ڈال دو ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، ع، هـ]: (سألت).