مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8057
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
من كره إخراج العصى من المسجد
حدیث نمبر: 8057
٨٠٥٧ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الحصى يخرج بهن من المسجد قال: أنبذ بهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کنکریاں مسجد سے (ساتھ) نکل آئیں تو کیا کیا جائے ؟ انہوں نے فرمایا کہ انہیں پھینک دو ۔