مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في كم يسلم الإمام باب: امام کتنے سلاموں کے ساتھ تراویح پڑھائے گا ؟
حدیث نمبر: 7947
٧٩٤٧ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى بن (وثاب) (١) أنه كان يؤمهم في شهر رمضان في القيام، وكان لا يسلم إلا في أربع ركعات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب تراویح میں لوگوں کی امامت کیا کرتے تھے اور چار رکعات کے بعد سلام پھیرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (وتاب).