مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7939
باب: تراویح کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة بين التراويح
حدیث نمبر: 7939
٧٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن قتادة ((عن) (١) ابن جبير) (٢) والحسن في الرجل يقوم بين الترويحتين يقرأ حتى ينهض الإمام فيدخل معه قال شعبة: كرهه أحدهما ولم يكرهه الآخر وقال هشام: (هو يونس) (٣) بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس بن جبیر اور حسن سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جو دو ترویحوں کے درمیان کھڑا ہو کر قراءت کرتا رہے یہاں تک کہ امام کھڑا ہو تو اس کے ساتھ شریک ہوجائے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں حضرات میں سے ایک نے اسے مکروہ قرار دیا اور دوسرے نے مکروہ نہیں سمجھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) في [ز، ك]: (قادة بن جبير)، وفي [هـ]: (بن حسين).
(٣) في [ب]: بياض؛ ومراده بيان أنه ليس سعيد بن جبير.