مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7940
باب: تراویح کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة بين التراويح
حدیث نمبر: 7940
٧٩٤٠ - حدثنا ابن إدريس عن هارون بن أبي مريم عن ابن الأسود أنه كان يصلي بهم أربعين ركعة ويوتر بهم ويصلي بين الترويحتين (اثنتي) (١) عشرة ركعة ويقول بين الترويحتين (الصلاة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہارون بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن اسود لوگوں کو تراویح کی چالیس رکعات اور وتر پڑھایا کرتے تھے۔ وہ ہر دو ترویحات کے درمیان بارہ رکعتیں پڑھتے تھے اور دو ترویحات کے درمیان 'الصلاۃ' (نماز) کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (اثنتا)، وفي [ب]: (اثنا).
(٢) سقط من: [هـ].