مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7938
باب: جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
في القوم يصلون تطوعا في ناحية
حدیث نمبر: 7938
٧٩٣٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان الإمام يصلي بالناس في المسجد، والمتهجدون يصلون في نواحي المسجد (لأنفسهم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام مسجد میں لوگوں کو تراویح پڑھا رہا ہوتا تھا اور تہجد گزار لوگ مسجد کے گوشوں میں اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (لنفسهم).