مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7937

باب: جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے

في القوم يصلون تطوعا في ناحية

حدیث نمبر: 7937
٧٩٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير، قال: رأيت ⦗١٦٥⦘ (شبث) (١) بن ربعي وناس معه يصلون وحدانا في رمضان، والناس في الصلاة، ورأيت شبثا يصلي في سترة وحده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے رمضان میں شبث بن ربعی اور ان کے ساتھ کچھ لوگوں کو اکیلے اکیلے نماز پڑھتے دیکھا، جبکہ باقی لوگ جماعت کی نماز میں تھے۔ میں نے حضرت شبث کو دیکھا کہ وہ اکیلے ایک سترے کی طرف رخ کئے نماز پڑھ رہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (شيث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7937
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7808»