مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7936

باب: جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے

في القوم يصلون تطوعا في ناحية

حدیث نمبر: 7936
٧٩٣٦ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن أشعث (بن) (١) أبي الشعثاء، قال: شهدت مكة في زمان ابن الزبير في رمضان والإمام يصلي بقوم على حدة (وناس) (٢) يصلون في نواحي المسجد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث بن ابی الشعثاء فرماتے ہیں کہ میں رمضان میں حضرت عبد اللہ بن زبیر کے زمانے میں مکہ میں تھا، میں نے دیکھا کہ امام ایک جماعت کو الگ تراویح پڑھا رہا ہوتا تھا اور لوگ مسجد کے گوشوں میں اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [هـ]: (الناس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7936
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7807»