حدیث نمبر: 7937
٧٩٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير، قال: رأيت ⦗١٦٥⦘ (شبث) (١) بن ربعي وناس معه يصلون وحدانا في رمضان، والناس في الصلاة، ورأيت شبثا يصلي في سترة وحده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے شبث بن ربعی اور ان کے ساتھ کچھ لوگوں کو نماز پڑھتے دیکھا، جبکہ باقی لوگ الگ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے حضرت شبث کو دیکھا کہ وہ ایک سترے کی طرف رخ کئے نماز پڑھ رہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (شيث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7937
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7937، ترقيم محمد عوامة 7808)