مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7924
باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان
حدیث نمبر: 7924
٧٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير قال: ثنا (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يقوم مع الناس في شهر رمضان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تراویح لوگوں کے ساتھ نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).