مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7923
باب: رمضان کی تہجد کی فضیلت
في قيام رمضان
حدیث نمبر: 7923
٧٩٢٣ - حدثنا وكيع قال: نا مسعر عن حبيب قال: قال رجل: ذهب الليل فقال عمر: ما بقي من الليل خير مما ذهب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے ایک آدمی نے کہا کہ رات کا کافی حصہ گذر گیا ہے۔ انہوں نے فرمایا جو حصہ باقی ہے وہ گذرے ہوئے حصے سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.