مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7925
باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان
حدیث نمبر: 7925
٧٩٢٥ - قال: وكان سالم والقاسم لا (يقومان) (١) مع الناس.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت سالم اور حضرت قاسم بھی تراویح لوگوں کے ساتھ نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (يقومون).