مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7880

باب: جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے

من كره عقد التسبيح

حدیث نمبر: 7880
٧٨٨٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن إبراهيم (بن) (١) المهاجر عن إبراهيم أنه كان ينهى ابنته أن تعين النساء على فتل خيوط التسابيح التي يسبح بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن مہاجر فرماتے ہیں کہ ابراہیم اپنی بیٹی کو اس بات سے منع کرتے تھے کہ وہ تسبیح کے دھاگے بنانے میں عورتوں کی مدد کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك] زيادة: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7880
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7752»