مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7879
باب: جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے
من كره عقد التسبيح
حدیث نمبر: 7879
٧٨٧٩ - حدثنا ابن فضيل عن (وقاء) (١) عن سعيد بن جبير قال: رأى عمر بن ⦗١٥٣⦘ الخطاب (إنسانًا) (٢) يسبح بتسابيح معه فقال عمر: إنما يجزيه من (ذلك) (٣) أن يقول: سبحان اللَّه ملء السماوات والأرض وملء ما شاء من شيء بعد ويقول: الحمد للَّه ملء السماوات والأرض ملء ما شاء من شيء بعد، ولقول: اللَّه أكبر ملء السماوات والأرض وملء ما شاء من شيء بعد (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو تسبیح گننے کے اسباب لئے تسبیحات پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے اتناکہنا ہی کافی ہے : اللہ کی پاکی ہے، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔ اللہ کے لئے بڑائی ہے، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (وفا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (رجلًا).
(٣) في [أ]: (تلك).
(٤) منقطع؛ سعيد بن جبير لم يدرك عمر.