مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7881
باب: رمضان کی نماز کا بیان
في صلاة رمضان
حدیث نمبر: 7881
٧٨٨١ - حدثنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال: ثنا بقي بن مخلد ﵀ (١) قال: ثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد القطان عن محمد بن يوسف (أن) (٢) السائب أخبره أن عمر جمع الناس على أبي وتميم، فكانا يصبيان إحدى عشرة ركعة يقرآن بالمئين يعني في رمضان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سائب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو حضرت ابی اور حضرت تمیم رضی اللہ عنہما کی امامت پر جمع کیا، وہ دونوں گیارہ رکعات پڑھاتے تھے اور ان میں مئین (تقریباً سو آیات والی سورتیں) پڑھتے تھے، یعنی رمضان میں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ص] زيادة: (ابن).