مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7796
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7796
٧٧٩٦ - حدثنا (حفص) (١) عن عاصم عن ابن سيرين عن أنس، أنه كره أن يصلي على الجنازة في المقبرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ قبرستان میں نماز جنازہ پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (سفيان).