مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7797

باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے

ما تكره الصلاة إليه وفيه

حدیث نمبر: 7797
٧٧٩٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن الأسود (بن شيبان) (١) قال: رأيت موسى بن أنس يصلي العصر في قبر أخيه النضر بن أنس، وقد (ضرح) (٢) له وسط القبر
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود بن شیبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن انس کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بھائی نضر بن انس کی قبر میں عصر کی نماز پڑھی، اس وقت قبر کے درمیان میں ان کے لئے شق (ضریح) کھودی جا چکی تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (صرح)، وفي (أ): (صرخ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7797
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7670»