مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7795
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7795
٧٧٩٥ - حدثنا حاتم بن وردان (عن برد) (١) عن مكحول أنه كان يكره الصلاة في المقابر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول قبرستان میں نماز کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط (عن برد) من: [ص].