مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7792
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7792
٧٧٩٢ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن أن النبي ﷺ كره الصلاة بين القبور (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے درمیان نماز کو مکروہ قرار دیا ہے۔