مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7791
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7791
٧٧٩١ - حدثنا وكيع ثنا سفيان عن بكر بن قيس عن ابن سيرين أنه كره الصلاة إلى القبور وقال: (بيت) (١) نار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین نے قبروں کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ (یہ) آگ کا گھر ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أتيت).