مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7793
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7793
٧٧٩٣ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الرجل تدركه الصلاة في المقابر، قال: يصلي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو قبرستان میں نماز کا وقت ہوجائے تو وہ نماز پڑھ لے۔