مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما تكره الصلاة إليه وفيه باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 7792
٧٧٩٢ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن أن النبي ﷺ كره الصلاة بين القبور (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے درمیان نماز کو مکروہ قرار دیا ہے۔