مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7718
باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 7718
٧٧١٨ - حدثنا حفص عن الأعمش، قال: كان يحيى بن وثاب يؤمنا بين أسطوانتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب دو ستونوں کے درمیان ہمیں نماز کی امامت کرایا کرتے تھے۔