مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7719
باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 7719
٧٧١٩ - حدثنا وكيع عن ربيعة بن عثمان التيمي، قال: نا إدريس الصنعاني عن رجل يقال له همدان، وكان بريد أهل اليمن إلى عمر قال: قال عمر: المصلون (أحق) (١) بالسواري من المتحدثين إليها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ ستونوں کے پاس نماز پڑھنے والے ان کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے والوں سے زیادہ ان کے حق دار ہیں۔
حواشی
(١) في [ز، ب]: بياض.
(٢) مجهول، لجهالة همدان.