مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7717
باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 7717
٧٧١٧ - حدثنا وكيع ثنا سفيان وإسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى، قال: كان سويد بن غفلة يؤمنا بين أسطوانتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ دو ستونوں کے درمیان نماز کی امامت کرایا کرتے تھے۔