مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(الرجل يأخذ القملة في الصلاة) باب: نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
حدیث نمبر: 7687
٧٦٨٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل [عن (ثوير عن) (١) مجاهد في الرجل يجد القملة في الصلاة، (قال: لا بأس أن يحولها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے دور کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [هـ].