مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7688

باب: نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان

(الرجل يأخذ القملة في الصلاة)

حدیث نمبر: 7688
٧٦٨٨ - حدثنا (وكيع قال: ثنا) (١) إسرائيل] (٢) عن جابر عن عامر في الرجل يجد القملة في الصلاة، قال: يدعها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے چھوڑ دے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7688
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7564»