مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7645
باب: مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
في تخليق المساجد
حدیث نمبر: 7645
٧٦٤٥ - حدثنا وكيع قال: نا العمري عن نافع عن ابن عمر أن عمر بن الخطاب كان يجمر المسجد في كل جمعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ہر جمعہ کو مسجد مں ق عود کی دھونی دلوایا کرتے تھے۔