مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7646
باب: مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
في تخليق المساجد
حدیث نمبر: 7646
٧٦٤٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن سليمان، قال: رأيت إبراهيم يرى المسجد يخلق فلا يعيب ذلك.مولانا محمد اویس سرور
سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضر ت ابراہیم مسجد میں زعفران سے ملی خوشبو لگائی جاتی دیکھتے تو اس میں کوئی عیب نہ نکالتے تھے۔